हक़ीक़त यह है कि यूसुफ़ (अलै॰) और उसके भाइयों में पूछने वालों के लिए बड़ी निशानियाँ हैं।
بلاشبہ یقیناًیوسف اوراس کے بھائیوں میں پوچھنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں۔
بیشک یوسف اور اس کے بھائیوں کی سرگزست میں پوچھنے والوں کیلئے بہت سی نشانیاں ہیں ۔
بے شک یوسف اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں پوچھنے والوں کے لیے ( غیب کی ) بڑی نشانیاں ہیں ۔
حقیقت یہ ہے کہ یوسف ( علیہ السلام ) اور اس کے بھائیوں کے قصہ میں ان پوچھنے والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں ۔
یوسف ( علیہ السلام ) اور ان کے بھائیوں ( کے قصے ) میں پوچھنے والوں کے لئے بلا شبہ ( کئی ) نشانیاں ( موجود ) ہیں
حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ ( تم سے یہ واقعہ ) پوچھ رہے ہیں ، ان کے لیے یوسف اور ان کے بھائیوں ( کے حالات میں ) بڑی نشانیاں ہیں ۔ ( ٣ )
درحقیقت یوسف اور اس کے بھائیوں کے ( قصّہ ) میں پوچھنے والوں کے لئے نشانی ہے
بیشک یوسف اور اس کے بھائیوں میں ( ف۱۳ ) پوچھنے والوں کے لیے نشانیاں ہیں ( ف۱٤ )
بیشک یوسف ( علیہ السلام ) اور ان کے بھائیوں ( کے واقعہ ) میں پوچھنے والوں کے لئے ( بہت سی ) نشانیاں ہیں