Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَقَالَتِالۡیَہُوۡدُوَالنَّصٰرٰینَحۡنُاَبۡنٰٓؤُااللّٰہِوَاَحِبَّآؤُہٗقُلۡفَلِمَیُعَذِّبُکُمۡبِذُنُوۡبِکُمۡبَلۡاَنۡتُمۡبَشَرٌمِّمَّنۡخَلَقَیَغۡفِرُلِمَنۡیَّشَآءُوَیُعَذِّبُمَنۡیَّشَآءُوَلِلّٰہِمُلۡکُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَمَابَیۡنَہُمَاوَاِلَیۡہِالۡمَصِیۡرُ
اور کہا یہود اور نصاری ٰنے ہم بیٹے ہیں اللہ کے اور اس کے پیارے ہیں کہہ دیجیے پھر کیوں وہ عذاب دیتا تمہیں بوجہ تمہارے گناہوں کے بلکہ تم ایک انسان ہو ان میں سے جنہیں اس نے پیدا کیا وہ بخش دے گا جسےوہ چاہے گا اور وہ عذاب دے گاجسےوہ چاہے گا اور اللہ ہی کے لیے ہے بادشاہت آسمانوں کی اور زمین کی اور جودرمیان ہے ان دونوں کے اور طرف اسی کے لوٹنا ہے
By Nighat Hashmi
وَقَالَتِالۡیَہُوۡدُوَالنَّصٰرٰینَحۡنُاَبۡنٰٓؤُااللّٰہِوَاَحِبَّآؤُہٗقُلۡفَلِمَیُعَذِّبُکُمۡبِذُنُوۡبِکُمۡبَلۡاَنۡتُمۡبَشَرٌمِّمَّنۡخَلَقَیَغۡفِرُلِمَنۡیَّشَآءُوَیُعَذِّبُمَنۡیَّشَآءُوَلِلّٰہِمُلۡکُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَمَابَیۡنَہُمَاوَاِلَیۡہِالۡمَصِیۡرُ
اور کہایہودیوں نےاور عیسائیوں نےہمبیٹے ہیں اللہ تعالیٰ کےاور محبوب ہیں اس کےآپ کہہ دیںپھر کیوںوہ سزا دیتا ہے تمہیںبوجہ تمہارے گناہوں کےبلکہتم بھی انسان ہوان میں سے جواس نے پیدا کئےوہ بخش دیتا ہے جس کے لئے وہ چاہتا ہےاور وہ عذاب دیتا ہے جس کو وہ چاہتا ہےاوراللہ تعالیٰ ہی کے لئے ہےبادشاہتآسمانوں کیاور زمین کیاور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہےاور اس کی طرف لوٹ کر جانا ہے