Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡکَفَرَالَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَہُوَالۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَقُلۡفَمَنۡیَّمۡلِکُمِنَ اللّٰہِشَیۡئًااِنۡاَرَادَاَنۡیُّہۡلِکَالۡمَسِیۡحَ ابۡنَ مَرۡیَمَوَاُمَّہٗوَمَنۡفِیالۡاَرۡضِجَمِیۡعًاوَلِلّٰہِمُلۡکُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَمَابَیۡنَہُمَایَخۡلُقُمَایَشَآءُوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
البتہ تحقیق کفر کیا جنہوں نےکہا بیشک اللہ ہیوہی مسیح ابن مریم ہے کہہ دیجیے تو کون مالک ہوگا اللہ سے کسی چیز کا اگر اس نے ارادہ کیاکہوہ ہلاک کر دےمسیح ابن مریم کو اور اس کی ماں کو اور جو بھی زمین میں ہیں سب کے سب کو اور اللہ ہی کے لیے ہے بادشاہت آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھدرمیان ہے ان دونوں کے وہ پیدا کرتا ہےجووہ چاہتا ہے اور اللہ اوپر ہرچیز کے خوب قادر ہے
By Nighat Hashmi
لَقَدۡکَفَرَالَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَہُوَالۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَقُلۡفَمَنۡیَّمۡلِکُمِنَ اللّٰہِشَیۡئًااِنۡاَرَادَاَنۡیُّہۡلِکَالۡمَسِیۡحَ ابۡنَ مَرۡیَمَوَاُمَّہٗوَمَنۡفِیالۡاَرۡضِجَمِیۡعًاوَلِلّٰہِمُلۡکُ السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَمَابَیۡنَہُمَایَخۡلُقُمَایَشَآءُوَاللّٰہُعَلٰی کُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
بلاشبہ یقیناًکفر کیا ان لوگوں نےجنہوں نے کہایقیناً اللہ تعالیٰوہی ہے مسیح ابن مریمآپ کہہ دوپھر کوناختیار رکھتا ہےاللہ تعالیٰ سےکسی چیز کااگر وہ ارادہ کرےیہ کہ وہ ہلاک کر دےمسیح کوابن مریم کواس کی ماں کواور جوزمین میں ہےسب کواور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہےبادشاہت آسمانوں کیاور زمین کیاور جو کچھ درمیان ہے ان دونوں کےوہ پیدا کرتا ہےجو کچھ وہ چاہتا ہےاور اللہ تعالیٰہر چیز پرپوری طرح قدرت رکھنے والا ہے