Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِنَّلَکُمۡفِی الۡاَنۡعَامِلَعِبۡرَۃًنُسۡقِیۡکُمۡمِّمَّافِیۡ بُطُوۡنِہَاوَلَکُمۡفِیۡہَامَنَافِعُکَثِیۡرَۃٌوَّمِنۡہَاتَاۡکُلُوۡنَ
اور بےشک تمہارے لیےمویشیوں میںالبتہ عبرت/سبق ہےہم پلاتے ہیں تمہیںاس سے جو ان کے پیٹوں میں ہے اور تمہارے لیے ان میںفائدے ہیںبہت سے اور ان میں سے تم کھاتے ہو
By Nighat Hashmi
وَاِنَّلَکُمۡفِی الۡاَنۡعَامِلَعِبۡرَۃًنُسۡقِیۡکُمۡمِّمَّافِیۡ بُطُوۡنِہَاوَلَکُمۡفِیۡہَامَنَافِعُکَثِیۡرَۃٌوَّمِنۡہَاتَاۡکُلُوۡنَ
اور بلاشبہ تمہارے لیےمویشیوں میںیقیناً بڑی عبرت ہےہم پلاتے ہیں تمہیںاس میں سے جواُن کے پیٹ میں ہےاور تمہارے لیے ان میںفا ئدے ہیں بہت سےاور ان میں سے کچھ کو تم کھاتے ہو