وَقَضَیۡنَاۤ | اِلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ | فِی الۡکِتٰبِ | لَتُفۡسِدُنَّ | فِی الۡاَرۡضِ | مَرَّتَیۡنِ | وَلَتَعۡلُنَّ | عُلُوًّا | کَبِیۡرًا |
اور فیصلہ سنا دیا ہم نے | بنی اسرائیل کو | کتاب میں | البتہ تم ضرور فساد کرو گے | زمین میں | دوبار | اور البتہ تم ضرورسرکشی کرو گے | سرکشی | بہت بڑی |
وَقَضَیۡنَاۤ | اِلٰی | بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ | فِی الۡکِتٰبِ | لَتُفۡسِدُنَّ | فِی الۡاَرۡضِ | مَرَّتَیۡنِ | وَلَتَعۡلُنَّ | عُلُوًّا | کَبِیۡرًا |
اور فیصلہ کر دیا تھا ہم نے | طر ف | بنی اسرائیل کی | کتاب میں | کہ یقینا تم ضرورفساد کرو گے | زمین میں | دو بار | اور تم ضرورسرکشی کروگے | سرکشی | بڑی |