Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَرَبِّالسِّجۡنُاَحَبُّاِلَیَّمِمَّایَدۡعُوۡنَنِیۡۤاِلَیۡہِوَاِلَّاتَصۡرِفۡعَنِّیۡکَیۡدَہُنَّاَصۡبُاِلَیۡہِنَّوَاَکُنۡمِّنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اس نے کہا اے میرے ربقیدخانہ زیادہ محبوب ہےمجھے اس سے جو وہ بلاتی ہیں مجھے طرف جس کے اور اگر نہیں تو پھیرے گا مجھ سےچال ان کی میں مائل ہوجاؤں گا طرف ان کے اور میں ہوجاؤں گا جاہلوں میں سے
By Nighat Hashmi
قَالَرَبِّالسِّجۡنُاَحَبُّاِلَیَّمِمَّایَدۡعُوۡنَنِیۡۤاِلَیۡہِوَاِلَّاتَصۡرِفۡعَنِّیۡکَیۡدَہُنَّاَصۡبُاِلَیۡہِنَّوَاَکُنۡمِّنَ الۡجٰہِلِیۡنَ
اُس نے کہا اے میرے رب قید خانہ مجھے زیادہ پسند ہے مجھے اس سے جو وہ دعوت دے رہی ہیں مجھے طرف اس کے اور اگر نہ تو نے ہٹا یا مجھ سے اُن کا فریب میں مائل ہو جاؤں گا اُن کی جانب اور میں ہو جاؤں گا جا ہلوں میں سے