और एक ज़बान और दो होंठ?
اورایک زبان اور دو ہونٹ۔
اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟
اور ایک زبان اور دو ہونٹ؟
اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے9؟
اور زبان اور دونوں ہونٹ ( عطا نہیںفرمائے ہیں )
اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟
اور زبان اور دوہونٹ بھی
( ۹ ) اور زبان ( ف۱۰ ) اور دو ہونٹ ( ف۱۱ )
اور ( اسے ) ایک زبان اور دو ہونٹ ( نہیں دئیے )