और क्या ऐसा नहीं है कि हम ने दिखाई उसे दो ऊँचाइयाँ?
اورہم نے اُس کو دو راستے بتادیے ہیں۔
اور اس کو دونوں راہیں نہیں سجھا دیں؟
اور ہم نے اسے دونوں راستے دکھا دئیے ہیں ۔
اور دونوں نمایاں راستے اسے ﴿نہیں﴾ دکھا دیے10؟
اور ہم نے اسے دو واضح راستے دکھادیے ہیں
اور ہم نے اس کو دونوں راستے بتا دیئے ہیں ۔ ( ٦ )
اور ہم نے اس کو دونوں راستے ( نیکی اور بدی کے ) دکھلا دئیے
( ۱۰ ) اور اسے دو ابھری چیزوں کی راہ بتائی ( ف۱۲ )
اور ہم نے اسے ( خیر و شر کے ) دو نمایاں راستے ( بھی ) دکھا دیئے