अतः मनुष्य को चाहिए कि अपने भोजन को देखे,
تو انسان اپنے کھانے کی طرف ضروردیکھے۔
پس انسان اپنی غذا پر دھیان کرے ۔
انسان کو چاہیے کہ وہ اپنی غذا کی طرف دیکھے ۔
پھر ذرا انسان اپنی خوراک کو دیکھے17 ۔
پس چاہیے کہ انسان اپنے کھانے ( کی چیزوں ) کی طرف ( فکر کی ) نگاہ کرے
پھر ذرا انسان اپنے کھانے ہی کو دیکھ لے ۔
انسان کو چاہیے کہ وہ اپنے کھانے کی طرف دیکھے
( ۲٤ ) تو آدمی کو چاہیے اپنے کھانوں کو دیکھے ( ف۲۳ )
پس انسان کو چاہیے کہ اپنی غذا کی طرف دیکھے ( اور غور کرے )