Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कदापि नहीं, उस ने उसको पूरा नहीं किया जिस का आदेश अल्लाह ने उसे दिया है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہرگزنہیں!اِس نے ابھی وہ پورانہیں کیاجس کااﷲ تعالیٰ نے اُسے حکم دیا تھا۔

By Amin Ahsan Islahi

ہرگز نہیں! اس نے اس حکم کی تعمیل اب تک نہ کی جو اس کے رب نے اسے دیا ۔

By Hussain Najfi

ہرگز نہیں ( بایں ہمہ ) اس نے اسے پورا نہ کیا جس کا ( خدا نے ) اسے حکم دیا تھا ۔

By Moudoodi

ہرگز نہیں ، اس نے وہ فرض ادا نہیں کیا جس کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا16 ۔

By Mufti Naeem

بالتحقیق اللہ ( تعالیٰ ) نے اسے جو حکم دیا اس نے اسے پورا نہیں کیا

By Mufti Taqi Usmani

ہرگز نہیں ! جس بات کا اللہ نے اسے حکم دیا تھا ، ابھی تک اس نے وہ پوری نہیں کی ۔ ( ٧ )

By Noor ul Amin

ہر گز نہیں ، اس نے وہ ذمہ داری پوری نہیں کی جس کا اللہ نے اسے حکم دیاتھا

By Kanzul Eman

( ۲۳ ) کوئی نہیں ، اس نے اب تک پورا نہ کیا جو اسے حکم ہوا تھا ( ف۲۲ )

By Tahir ul Qadri

یقیناً اس ( نافرمان انسان ) نے وہ ( حق ) پورا نہ کیا جس کا اسے ( اللہ نے ) حکم دیا تھا