फिर विनष्ट हो, कैसी बात बनाई!
وہ پھر ہلاک ہو!اُس نے کیسی بات بنائی؟
پھر ہلاک ہو! کتنی غلط بات بنائی!
پھر وہ غارت ہو اس نے کیسی بات تجویز کی؟
ہاں ، خدا کی مار اس پر ، کیسی بات بنانے کی کوشش کی ۔
پھر اس پر ( اللہ کی ) مار پڑے ، کیسا ( غلط تر ) اندازہ لگایا
دوبارہ خدا کی مار ہو اس پر کہ کیسی بات بنائی ۔
پھروہ ہلاک ہواس نے کیسی بات سوچی
پھر اس پر لعنت ہو کیسی ٹھہرائی ،
اس پر پھر ( اللہ کی ) مار ( یعنی لعنت ) ہو ، اس نے کیسی تجویز کی