Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

वह अल्लाह की ओर से होगी, जो चढ़ाव के सोपानों का स्वामी है

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اﷲ تعالیٰ کی طرف سے ہے جوعروج کے زینوں والا ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

وہ مدارج والے خداوند کی طرف سے ہوگا ۔

By Hussain Najfi

جو اس خدا کی طرف سے ہے جو بلندی کے زینوں والا ہے ۔

By Moudoodi

اس خدا کی طرف سے ہے جو عروج کے زینوں کا مالک ہے2 ۔

By Mufti Naeem

۔ ( وہ عذاب ) بلندیوں والے اللہ ( تعالیٰ ) کی طرف سے ( ہے )

By Mufti Taqi Usmani

وہ اللہ کی طرف سے آئے گا جو چڑھنے کے تمام راستوں کا مالک ہے ۔ ( ٢ )

By Noor ul Amin

( یہ ) اللہ کی طرف سے ( آئیگا ) جو بلندیوں کامالک ہے

By Kanzul Eman

وہ ہوگا اللہ کی طرف سے جو بلندیوں کا مالک ہے ( ف۳ )

By Tahir ul Qadri

۔ ( وہ ) اللہ کی جانب سے ( واقع ہوگا ) جو آسمانی زینوں ( اور بلند مراتب درجات ) کا مالک ہے