Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

जो इनकार करने वालो के लिए होगी, उसे कोई टालने वाला नहीं,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

کافروں کے لیے، اُس کوہٹانے والاکوئی نہیں۔

By Amin Ahsan Islahi

کافروں کیلئے ۔ اس کا کوئی دفع کرنے والا نہیں بنے گا ۔

By Hussain Najfi

جو کافروں پر واقع ہونے والا ہے ( اور ) اسے کوئی ٹالنے والانہیں ہے ۔

By Moudoodi

کافروں کے لیے ہے ، کوئی اسے دفع کرنے والا نہیں ،

By Mufti Naeem

۔ ( وہ تیار ہے ) کافروں کے لیے ، کوئی اسے ہٹانے والا نہیں

By Mufti Taqi Usmani

جو کافروں پر آنے والا ہے ( ١ ) کوئی نہیں ہے جو اسے روک سکے ۔

By Noor ul Amin

جسے کافروں سے کوئی ٹالنے والانہیں

By Kanzul Eman

جو کافروں پر ہونے والا ہے ، اس کا کوئی ٹالنے والا نہیں ( ف۲ ) ،

By Tahir ul Qadri

کافروں کے لئے جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں