और तुम्हें क्या मालूम कि वह चूर-चूर कर देने वाली क्या है?
اورکس چیز نے تمہیں خبرد ی کہ حطمہ کیا ہے ؟
اور تم کیا سمجھے کہ چور چور کردینے والی کیا ہے؟
اور تمہیں کیا معلوم ہے کہ وہ چکناچور کردینے والی جگہ کیا ہے؟
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ ؟
اور ( اے مخاطب ) آپ کو کیا معلوم ’’حطمہ‘‘ کیا ہے
اور تمہیں کیا معلوم وہ چورا چورا کرنے والی چیز کیا ہے؟
اور آپ کیا جانیں کہ چکنا چورکرنے والی کیا ہے
( ۵ ) اور تو نے کیا جانا کیا روندنے والی ،
اور آپ کیا سمجھے ہیں کہ حطمہ ( چورا چورا کر دینے والی آگ ) کیا ہے