Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

कदापि नहीं, वह चूर-चूर कर देने वाली में फेंक दिया जाएगा,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ہرگز نہیں! وہ توڑپھوڑکررکھ دینے والی میں ضرور پھینک دیاجائے گا۔

By Amin Ahsan Islahi

ہرگز نہیں! وہ چور چور کردینے والی میں ضرور پھینکا جائے گا ۔

By Hussain Najfi

ہرگز نہیں وہ تو چکناچور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا ۔

By Moudoodi

ہرگز نہیں ، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی 4 جگہ میں پھینک دیا جائے گا ۔ 5

By Mufti Naeem

ہرگز ( ایسا ) نہیں ( ہے ) وہ ضرور بالضرور ’’حطمہ‘‘ میں پھینک دا جائے گا

By Mufti Taqi Usmani

ہرگز نہیں ! اس کو تو ایسی جگہ میں پھینکا جائے گا جو چورا چورا کرنے والی ہے ۔

By Noor ul Amin

ہرگزنہیں وہ یقیناچکناچور کرنے والی میں پھینکا جائے گا

By Kanzul Eman

( ٤ ) ہرگز نہیں ضرور وہ روندنے والی میں پھینکا جائے گا ( ف٤ )

By Tahir ul Qadri

ہرگز نہیں! وہ ضرور حطمہ ( یعنی چورا چورا کر دینے والی آگ ) میں پھینک دیا جائے گا