اِنَّکَ | اِنۡ | تَذَرۡہُمۡ | یُضِلُّوۡا | عِبَادَکَ | وَلَا | یَلِدُوۡۤا | اِلَّا | فَاجِرًا | کَفَّارًا |
بےشک تو | اگر | تو چھوڑ دے گا انہیں | وہ بھٹکا دیں گے | تیرے بندوں کو | اور نہ | وہ جنم دیں گے | مگر | فاجر کو | سخت منکر کو |
اِنَّکَ | اِنۡ | تَذَرۡہُمۡ | یُضِلُّوۡا | عِبَادَکَ | وَلَا | یَلِدُوۡۤا | اِلَّا | فَاجِرًا | کَفَّارًا |
یقیناًآپ نے | اگر | چھوڑدیا ان کو | وہ گمراہ کریں گے | تیرے بندوں کو | اور نہیں | وہ جنم دیں گے | سوائے | بدکاروں | ڈھیٹ کافروں کے |