مِمَّا | خَطِیۡٓــٰٔتِہِمۡ | اُغۡرِقُوۡا | فَاُدۡخِلُوۡا | نَارًا | فَلَمۡ | یَجِدُوۡا | لَہُمۡ | مِّنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | اَنۡصَارًا |
بوجہ | اپنی خطاوں کے | وہ غرق کیے گئے | پھر وہ داخل کیے گئے | آگ میں | پھر نہ | انہوں نے پایا | اپنے لیے | سوائے | اللہ کے | کوئی مددگار |
مِمَّا | خَطِیۡٓــٰٔتِہِمۡ | اُغۡرِقُوۡا | فَاُدۡخِلُوۡا | نَارًا | فَلَمۡ | یَجِدُوۡا | لَہُمۡ | مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ | اَنۡصَارًا |
اس میں سے جو | اپنی خطاؤں کی وجہ سے | غرق کئے گئے | چنا نچہ وہ داخل کردیے گئے | آگ میں | پھر نہیں | پایا انہوں نے | اپنے لئے | سوائے اللہ تعالیٰ کے | کوئی مددگار |