Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقَالَتۡاُمَّۃٌمِّنۡہُمۡلِمَتَعِظُوۡنَقَوۡمَۨااللّٰہُمُہۡلِکُہُمۡاَوۡمُعَذِّبُہُمۡعَذَابًاشَدِیۡدًاقَالُوۡامَعۡذِرَۃًاِلٰی رَبِّکُمۡوَلَعَلَّہُمۡیَتَّقُوۡنَ
اور جب کہا ایک جماعت نے ان میں سے کیوں تم نصیحت کرتے ہوایسی قوم کو اللہ ہلاک کرنے والا ہے جنہیں یا عذاب دینے والا ہے جنہیں عذاب سخت انہوں نے کہا معذرت ( کرنے کے لیے)طرف تمہارے رب کے اور شاید کہ وہوہ ڈر جائیں
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقَالَتۡاُمَّۃٌمِّنۡہُمۡلِمَتَعِظُوۡنَقَوۡمَۨااللّٰہُمُہۡلِکُہُمۡاَوۡمُعَذِّبُہُمۡعَذَابًاشَدِیۡدًاقَالُوۡامَعۡذِرَۃًاِلٰی رَبِّکُمۡوَلَعَلَّہُمۡیَتَّقُوۡنَ
اور جب کہا ایک گروہ نے ان میں سے کیوں تم نصیحت کرتے ہو ایسے لوگوں کو اللہ تعالیٰ ہلاک کرنے والا ہے انہیں یاعذاب دینے والا ہے ان کو عذابسخت انہوں نے کہا معذرت کے لئے طرف تمہارے رب کی اور شاید کہ وہ وہ اللہ تعالیٰ سے ڈر جا ئیں