وَلَقَدۡ | زَیَّنَّا | السَّمَآءَ | الدُّنۡیَا | بِمَصَابِیۡحَ | وَجَعَلۡنٰہَا | رُجُوۡمًا | لِّلشَّیٰطِیۡنِ | وَاَعۡتَدۡنَا | لَہُمۡ | عَذَابَ | السَّعِیۡرِ |
اور البتہ تحقیق | مزین کیا ہم نے | آسمان کو | دنیا کے | ساتھ چراغوں کے | اور بنایا ہم نے انہیں | مارنے کی چیز | شیطانوں کے لیے | اور تیا ر کر رکھا ہے ہم نے | ان کے لیے | عذاب | بھڑکتی آگ کا |
وَلَقَدۡ | زَیَّنَّا | السَّمَآءَ | الدُّنۡیَا | بِمَصَابِیۡحَ | وَجَعَلۡنٰہَا | رُجُوۡمًا | لِّلشَّیٰطِیۡنِ | وَاَعۡتَدۡنَا | لَہُمۡ | عَذَابَ | السَّعِیۡرِ |
اور بلا شبہ یقینا | سجایا ہم نے | آسمان کو | قریب کے | چراغوں سے | اور بنایا ہم نے اس کو | مار بھگانے کا ذریعہ | شیطانوں کے لئے | اور تیار کر رکھا ہے ہم نے | ان کے لئے | عذاب | بھڑکتی ہوئی آگ کا |