Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّاِذَاجَآءَکَالۡمُؤۡمِنٰتُیُبَایِعۡنَکَعَلٰۤیاَنۡلَّا یُشۡرِکۡنَبِاللّٰہِشَیۡئًاوَّلَایَسۡرِقۡنَوَلَایَزۡنِیۡنَوَلَایَقۡتُلۡنَاَوۡلَادَہُنَّوَلَایَاۡتِیۡنَبِبُہۡتَانٍیَّفۡتَرِیۡنَہٗبَیۡنَاَیۡدِیۡہِنَّوَاَرۡجُلِہِنَّوَلَایَعۡصِیۡنَکَفِیۡ مَعۡرُوۡفٍفَبَایِعۡہُنَّوَاسۡتَغۡفِرۡلَہُنَّاللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اےنبی جبآئیں آپ کے پاسمومن عورتیں وہ بیعت کریں آپ سےاس(بات)پرکہنہیں وہ شریک ٹھہرائیں گیساتھ اللہ کےکسی چیز کواور نہوہ چوری کریں گیاور نہوہ زنا کریں گیاور نہوہ قتل کریں گیاپنی اولاد کواور نہوہ آئیں گی کسی بہتان کووہ گھڑ لیں جسےدرمیاناپنے ہاتھوںاور اپنے پاؤں کےاور نہوہ نافرمانی کریں گی آپ کے کسی معروف میںتو بعیت کر لیجیے ان سےاور بخشش مانگیےان کے لیےاللہ سےبےشکاللہبہت بخشنے والا ہےنہایت رحم کرنے والا ہے
By Nighat Hashmi
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّاِذَاجَآءَکَالۡمُؤۡمِنٰتُیُبَایِعۡنَکَعَلٰۤیاَنۡلَّا یُشۡرِکۡنَبِاللّٰہِشَیۡئًاوَّلَایَسۡرِقۡنَوَلَایَزۡنِیۡنَوَلَایَقۡتُلۡنَاَوۡلَادَہُنَّوَلَایَاۡتِیۡنَبِبُہۡتَانٍیَّفۡتَرِیۡنَہٗبَیۡنَ اَیۡدِیۡہِنَّوَاَرۡجُلِہِنَّوَلَایَعۡصِیۡنَکَفِیۡ مَعۡرُوۡفٍفَبَایِعۡہُنَّوَاسۡتَغۡفِرۡلَہُنَّاللّٰہَاِنَّاللّٰہَغَفُوۡرٌرَّحِیۡمٌ
اے نبی!جبآئیں تمہارے پاس مومن عورتیںبیعت کرتی ہوں تم سے اوپراس کے کہنہ وہ شریک کریں گیساتھ اﷲتعالیٰ کے کسی چیزکواورنہ چوری کریں گی اورنہ زناکریں گیاورنہ قتل کریں گیاپنی اولادکواورنہلائیں گی کوئی بہتان گھڑکراس کوآگے اپنے ہاتھ کے اورپاؤں کے اورنہوہ نافرمانی کریں گی تمہاریکسی نیک کام میںتوبیعت لے لوان سےاوربخشش کی دعاکروان کے لیےاﷲتعالیٰ سےیقیناًاﷲتعالیٰ بے حدبخشنے والاہےنہایت رحم والاہے