بَلۡ | قَالُوۡۤا | اِنَّا | وَجَدۡنَاۤ | اٰبَآءَنَا | عَلٰۤی اُمَّۃٍ | وَّاِنَّا | عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ | مُّہۡتَدُوۡنَ |
بلکہ | انہوں نے کہا | بےشک ہم | پایا ہم نے | اپنے آباؤ اجداد کو | ایک طریقے پر | اور بےشک ہم | انہی کے نقشِ قدم پر | راہ پانے والے ہیں |
بَلۡ | قَالُوۡۤا | اِنَّا | وَجَدۡنَاۤ | اٰبَآءَنَا | عَلٰۤی اُمَّۃٍ | وَّاِنَّا | عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ | مُّہۡتَدُوۡنَ |
بلکہ | انہوں نے کہا | یقینا ہم نے | پایا | اپنے باپ داداکو | ایک طریقے پر | اوریقیناًہم | ان کے نقش قدم پر | ہدایت پانے والے ہیں |