Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمۡیَقُوۡلُوۡنَافۡتَرٰیعَلَی اللّٰہِکَذِبًافَاِنۡیَّشَاِاللّٰہُیَخۡتِمۡعَلٰی قَلۡبِکَوَ یَمۡحُ اللّٰہُالۡبَاطِلَوَیُحِقُّالۡحَقَّبِکَلِمٰتِہٖاِنَّہٗعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
یاوہ کہتے ہیں اس نے گھڑ لیا اللہ پر جھوٹپھر اگرچاہتااللہوہ مہر لگا دیتاآپ کے دل پراور جلد مٹا دیتا ہےاللہ باطل کواور وہ حق کر دکھاتا ہےحق کواپنے کلمات سےبےشک وہخوب جاننے والا ہےسینوں والے(بھید)
By Nighat Hashmi
اَمۡیَقُوۡلُوۡنَافۡتَرٰیعَلَی اللّٰہِکَذِبًافَاِنۡیَّشَاِاللّٰہُیَخۡتِمۡعَلٰی قَلۡبِکَوَ یَمۡحُ اللّٰہُالۡبَاطِلَوَیُحِقُّالۡحَقَّبِکَلِمٰتِہٖاِنَّہٗعَلِیۡمٌۢبِذَاتِ الصُّدُوۡرِ
یاوہ لوگ کہتے ہیںاس نے گھڑرکھاہےاللہ تعالیٰ پرجھوٹتواگرچاہے اللہ تعالیٰمہرکردےآپ کے دل پراورمٹادیتاہے اللہ تعالیٰباطل کواورحق ثابت کرتاہے حق کواپنے کلمات سےیقیناًوہخوب جاننے والاہےسینوں کی باتوں کو