وَقَالَ | الَّذِیۡنَ | فِی النَّارِ | لِخَزَنَۃِ | جَہَنَّمَ | ادۡعُوۡا | رَبَّکُمۡ | یُخَفِّفۡ | عَنَّا | یَوۡمًا | مِّنَ الۡعَذَابِ |
اور کہیں گے | وہ لوگ جو | آگ میں(ہوں گے) | دربانوں سے | جہنم کے | دعا کرو | اپنے رب سے | وہ ہلکا کر دے | ہم سے | ایک دن | عذاب سے |
وَقَالَ | الَّذِیۡنَ | فِی النَّارِ | لِخَزَنَۃِ جَہَنَّمَ | ادۡعُوۡا | رَبَّکُمۡ | یُخَفِّفۡ | عَنَّا | یَوۡمًا | مِّنَ الۡعَذَابِ |
اور کہیں گے | جو لوگ | آگ میں ہیں | جہنم کے نگرانوں سے | دعا کرو | اپنے رب سے | ہلکاکر دے | ہم سے | آج کے دن | کچھ عذاب |