وَ کَیۡفَ | تَاۡخُذُوۡنَہٗ | وَقَدۡ | اَفۡضٰی | بَعۡضُکُمۡ | اِلٰی بَعۡضٍ | وَّاَخَذۡنَ | مِنۡکُمۡ | مِّیۡثَاقًا | غَلِیۡظًا |
اور کس طرح | تم لے سکتے ہو اسے | حالانکہ تحقیق | پہنچ چکا | بعض تمہارا | طرف بعض کے | اور وہ لے چکیں | تم سے | عہد | پختہ |
وَ کَیۡفَ | تَاۡخُذُوۡنَہٗ | وَقَدۡ | اَفۡضٰی | بَعۡضُکُمۡ | اِلٰی بَعۡضٍ | وَّاَخَذۡنَ | مِنۡکُمۡ | مِّیۡثَاقًا | غَلِیۡظًا |
اور کیسے | تم لے سکتے ہو اسے | حالانکہ یقیناً | صحبت کر چکے | تم میں سے بعض | طرف بعض کی | اور وہ لے چکی ہیں | تم سے | عہد | مضبوط |