Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَمَنۡشَرَحَاللّٰہُصَدۡرَہٗلِلۡاِسۡلَامِفَہُوَعَلٰی نُوۡرٍمِّنۡ رَّبِّہٖفَوَیۡلٌلِّلۡقٰسِیَۃِقُلُوۡبُہُمۡمِّنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ
کیا بھلا وہ جوکھول دیااللہ نےسینہ اس کا اسلام کے لئےپس وہ ہےایک نور پراپنے رب کی طرف سےتو ہلاکت ہےان کے لیے کہ سخت ہیںدل جن کےاللہ کی یاد سے یہی لوگ ہیں کھلی گمراہی میں
By Nighat Hashmi
اَفَمَنۡشَرَحَاللّٰہُصَدۡرَہٗلِلۡاِسۡلَامِفَہُوَعَلٰی نُوۡرٍمِّنۡ رَّبِّہٖفَوَیۡلٌلِّلۡقٰسِیَۃِ قُلُوۡبُہُمۡمِّنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِاُولٰٓئِکَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ
کیا پھر وہ شخصکھول دیااللہ تعالیٰ نےجس کے سینے کواسلام کے لیےسو وہ روشنی پر ہےاپنے رب کی طرف سے پس تباہی ہے سخت دل والوں کے لیےاللہ تعالیٰ کی یاد سےیہی لوگ ہیں گمراہی میں کھلی