Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَالۡمَسۡجِدِالۡحَرَامِالَّذِیۡجَعَلۡنٰہُلِلنَّاسِسَوَآءَۨالۡعَاکِفُفِیۡہِوَالۡبَادِوَمَنۡیُّرِدۡفِیۡہِبِاِلۡحَادٍۭبِظُلۡمٍنُّذِقۡہُمِنۡ عَذَابٍاَلِیۡمٍ
بےشکوہ جنہوں نےکفر کیااور وہ روکتے ہیں اللہ کے راستے سےاور مسجدِحرام سے وہ جوبنایا ہم نے اسے لوگوں کے لیےیکساں/برابر ہےرہنے والا اس میںاور باہر سے آنے والااور جو کوئیارادہ کرے گا اس میںالحاد/کج روی کاساتھ ظلم کےہم چکھائیں گے اسےعذاب میں سےدردناک
By Nighat Hashmi
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَیَصُدُّوۡنَعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَالۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِالَّذِیۡجَعَلۡنٰہُلِلنَّاسِسَوَآءَۨالۡعَاکِفُفِیۡہِوَالۡبَادِوَمَنۡیُّرِدۡفِیۡہِبِاِلۡحَادٍۭبِظُلۡمٍنُّذِقۡہُمِنۡ عَذَابٍاَلِیۡمٍ
یقیناً جن لوگوں نےکفر کیااور وہ روکتے ہیںاللہ تعالیٰ کے راستے سےاور مسجد حرام سےجسےبنایا ہم نے اُس کوتمام لوگوں کے لیےبرابر ہیںمقامی باشندےاس میںاور باہر سے آنے والےاور جو ارادہ کرےگااس میںکج روی سےظلم کرنے کاہم چکھائیں گے اس کوعذاب سے درد ناک