Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاِذۡقُلۡنَالِلۡمَلٰٓئِکَۃِاسۡجُدُوۡالِاٰدَمَفَسَجَدُوۡۤااِلَّاۤاِبۡلِیۡسَقَالَءَاَسۡجُدُلِمَنۡخَلَقۡتَطِیۡنًا
اور جبکہا ہم نے فرشوں سے سجدہ کرو آدم کوتو انہوں نے سجدہ کیاسوائےابلیس کے اس نے کہا کیا میں سجدہ کروںاس کو جسےپیدا کیا تو نے مٹی سے
By Nighat Hashmi
وَاِذۡقُلۡنَالِلۡمَلٰٓئِکَۃِاسۡجُدُوۡالِاٰدَمَفَسَجَدُوۡۤااِلَّاۤاِبۡلِیۡسَقَالَءَاَسۡجُدُلِمَنۡ خَلَقۡتَطِیۡنًا
اور جب کہا ہم نےفرشتوں سےسجدہ کرو آدم کوتو انہوں نے سجدہ کیاسوائے ابلیس کےاس نے کہاکیا میں سجدہ کروں اسکو جسے پیدا کیا تو نےمٹی سے