قُلِ | ادۡعُوا | الَّذِیۡنَ | زَعَمۡتُمۡ | مِّنۡ دُوۡنِہٖ | فَلَا | یَمۡلِکُوۡنَ | کَشۡفَ | الضُّرِّ | عَنۡکُمۡ | وَ لَا | تَحۡوِیۡلًا |
کہہ دیجیے | پکارو | ان کو جنہیں | سمجھتے ہو تم | اس کے سوا(معبود) | تو نہیں | وہ مالک ہو سکتے | دور کرنے کے | تکلیف کو | تم سے | اور نہ | بدلنے کے |
قُلِ | ادۡعُوا | الَّذِیۡنَ | زَعَمۡتُمۡ | مِّنۡ دُوۡنِہٖ | فَلَا یَمۡلِکُوۡنَ | کَشۡفَ | الضُّرِّ | عَنۡکُمۡ | وَ لَا تَحۡوِیۡلًا |
آپ کہہ دیں | پکار دیکھو | وہ جن کو | سمجھتے ہو تم | اس کے سوا | چنا نچہ نہیں وہ اختیار رکھتے | دور کرنے کا | تکلیف کو | تم سے | اور نہ ہی بدلنے کا |