جَنّٰتُ | عَدۡنٍ | یَّدۡخُلُوۡنَہَا | تَجۡرِیۡ | مِنۡ تَحۡتِہَا | الۡاَنۡہٰرُ | لَہُمۡ | فِیۡہَا | مَا | یَشَآءُوۡنَ | کَذٰلِکَ | یَجۡزِی | اللّٰہُ | الۡمُتَّقِیۡنَ |
باغات | ہمیشگی کے | وہ داخل ہوں گے ان میں | بہتی ہیں | ان کے نیچے سے | نہریں | ان کے لیے | اس میں ہوگا | جو کچھ | وہ چاہیں گے | اسی طرح | بدلہ دے گا | اللہ | متقی لوگوں کو |
جَنّٰتُ | عَدۡنٍ | یَّدۡخُلُوۡنَہَا | تَجۡرِیۡ | مِنۡ تَحۡتِہَا | الۡاَنۡہٰرُ | لَہُمۡ | فِیۡہَا | مَا | یَشَآءُوۡنَ | کَذٰلِکَ | یَجۡزِی | اللّٰہُ | الۡمُتَّقِیۡنَ |
جنتیں | ہمیشگی کی | وہ دا خل ہوں گے ان میں | بہہ رہی ہوں گی | ان کے نیچےسے | نہریں | ان کے لیے | ان میں | جو کچھ | وہ چاہیں گے | اسی طرح | جزا دیتا ہے | اللہ تعا لیٰ | متقیوں کو |