وَاِنۡ | کَانَ | قَمِیۡصُہٗ | قُدَّ | مِنۡ دُبُرٍ | فَکَذَبَتۡ | وَ ہُوَ | مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ |
اور اگر | ہے | قمیص اس کی | پھاڑی گئی | پیچھے سے | تو وہ جھوٹی ہے | اور وہ | سچوں میں سے ہے |
وَاِنۡ | کَانَ | قَمِیۡصُہٗ | قُدَّ | مِنۡ دُبُرٍ | فَکَذَبَتۡ | وَ ہُوَ | مِنَ الصّٰدِقِیۡنَ |
اور اگر | ہے | قمیض اس کا | پھاڑا گیا | پیچھے سے | تو جھوٹ کہا اس عورت نے | اور وہ | سچے لوگوں میں سے ہے |