Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَقَآئِلٌمِّنۡہُمۡلَاتَقۡتُلُوۡایُوۡسُفَوَاَلۡقُوۡہُفِیۡ غَیٰبَتِالۡجُبِّیَلۡتَقِطۡہُبَعۡضُالسَّیَّارَۃِاِنۡکُنۡتُمۡفٰعِلِیۡنَ
کہا ایک کہنے والے نے انہی میں سےنہ تم قتل کرو یوسف کواور ڈال دو اسےگہرائی میںکنوئیں کی اٹھا لے گا اسے کوئی قافلہ اگر ہو تم کرنے والے
By Nighat Hashmi
قَالَقَآئِلٌمِّنۡہُمۡلَاتَقۡتُلُوۡایُوۡسُفَوَاَلۡقُوۡہُفِیۡ غَیٰبَتِ الۡجُبِّیَلۡتَقِطۡہُبَعۡضُالسَّیَّارَۃِاِنۡکُنۡتُمۡفٰعِلِیۡنَ
کہا کہنے والے نے اُن میں سے نہ تم قتل کرو یوسف کو اور ڈال دواسے کسی اندھے کنوئیں میں اُٹھا لے جائے گا اسے کوئی قافلہ اگر ہو تم کرنے والے