Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیٰقَوۡمِلَاۤاَسۡئَلُکُمۡعَلَیۡہِمَالًااِنۡاَجۡرِیَاِلَّاعَلَی اللّٰہِوَمَاۤاَنَابِطَارِدِالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡااِنَّہُمۡمُّلٰقُوۡارَبِّہِمۡوَلٰکِنِّیۡۤاَرٰىکُمۡقَوۡمًاتَجۡہَلُوۡنَ
اور اے میری قومنہیں میں سوال کرتا تم سے اس پر کسی مال کا نہیں اجر میرا مگر اللہ پر اور نہیں میں دور کرنے والا انہیں جوایمان لائے بےشک وہ ملاقات کرنے والے ہیں اپنے رب سے اور لیکن میں دیکھتا ہوں تمہیںایسے لوگ تم جہالت برت رہے ہو
By Nighat Hashmi
وَیٰقَوۡمِلَاۤاَسۡئَلُکُمۡعَلَیۡہِمَالًااِنۡاَجۡرِیَاِلَّاعَلَی اللّٰہِوَمَاۤاَنَابِطَارِدِالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡااِنَّہُمۡمُّلٰقُوۡارَبِّہِمۡوَلٰکِنِّیۡۤاَرٰىکُمۡقَوۡمًاتَجۡہَلُوۡنَ
اور اے میری قو م نہیں میں مانگتا تم سے اس پر کوئی مال نہیں اجر میرا مگر اوپر اللہ تعالیٰ کے اور نہیں میں قطعاً دور کرنے والا اُن کو جو ایمان لائے بلاشبہ وہ ملا قات کرنے والے ہیں اپنے رب سے لیکن میں دیکھتا ہوں تم کو ایسے لوگ تم جہالت برتتے ہو