पैदा किया मनुष्य को जमे हुए ख़ून के एक लोथड़े से
اُس نے انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیداکیا۔
پیدا کیا انسان کو خون کے تھکے سے ۔
۔ ( بالخصوص ) انسان کو جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے پیدا کیا ۔
جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی ۔ 4
اس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا فرمایا
اس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا ہے ۔
( اور ) انسان کو خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا
( ۲ ) آدمی کو خون کی پھٹک سے بنایا ، پڑھو ( ف٤ )
اس نے انسان کو ( رحمِ مادر میں ) جونک کی طرح معلّق وجود سے پیدا کیا