Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

अतः जब निवृत हो तो परिश्रम में लग जाओ,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

توجب آپ فارغ ہوجائیں تو محنت کریں۔

By Amin Ahsan Islahi

پس جب تم فارغ ہو تو کمر بستہ ہو ۔

By Hussain Najfi

جب ( کارِ رسا لت سے ) فارغ ہوں تو ( عبادت و ریا ضت کرنے میں ) محنت کیجئے ۔

By Moudoodi

لہذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ

By Mufti Naeem

پس جب آپ ( ایک عمل سے ) فارغ ہوجائیں تو ( دوسرے عمل کے لیے ) کھڑے ہوجائیے

By Mufti Taqi Usmani

لہذا جب تم فارغ ہوجاؤ تو ( عبادت میں ) اپنے آپ کو تھکاؤ ۔ ( ٤ )

By Noor ul Amin

جب آپ فارغ ہوں تو ( عبادت کی ) مشقت میں لگ جائیں

By Kanzul Eman

( ۷ ) تو جب تم نماز سے فارغ ہو تو دعا میں ( ف٦ ) محنت کرو ( ف۷ )

By Tahir ul Qadri

پس جب آپ ( تعلیمِ امت ، تبلیغ و جہاد اور ادائیگیِ فرائض سے ) فارغ ہوں تو ( ذکر و عبادت میں ) محنت فرمایا کریں