साक्षी है सूर्य और उस की प्रभा,
قسم ہے سورج اوراُس کی دھوپ کی!
شاہد ہے آفتاب اور اس کا چڑھنا ۔
قَسم ہے سورج اور اس کی ضیاء و شعا ع کی ۔
سورج اور اس کی دھوپ1 کی قسم ،
قسم ہے سورج کی اور اس کی روشنی کی
قسم ہے سورج کی اور اس کی پھیلی ہوئی دھوپ کی ۔ ( ١ )
سورج کی اور اس کی دھوپ کی قسم
( ۱ ) سورج اور اس کی روشنی کی قسم ،
سورج کی قَسم اور اس کی روشنی کی قَسم