और बाप और उस की सन्तान की,
قسم ہے باپ کی اور اُس کی اولادکی!
اور باپ اور اس کی ذریت کی!
اور قَسم کھاتا ہوں باپ ( آدم ( ع ) ) کی اوراس کی اولاد کی ۔
اور قسم کھاتا ہوں باپ کی اور اس اولاد کی جو اس سے پیدا ہوئی4 ،
اور قسم ہے باپ کی اور اولاد کی
اور ( قسم کھاتا ہوں ) باپ کی اور اس کی اولاد کی ۔ ( ٢ )
اور والد ( آدم ) اور اس کی اولادکی قسم
( ۳ ) اور تمہارے باپ ابراہیم کی قسم اور اس کی اولاد کی کہ تم ہو ( ف٤ )
۔ ( اے حبیبِ مکرّم! آپ کے ) والد ( آدم یا ابراہیم علیہما السلام ) کی قَسم اور ( ان کی ) قَسم جن کی ولادت ہوئی٭