Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

क्या इसमें बुद्धिमान के लिए बड़ी गवाही है?

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

یقینااس میں عقلمندکے لیے بہت بڑی قسم ہے۔

By Amin Ahsan Islahi

کیوں! ان میں تو ہے ایک عاقل کیلئے عظیم شہادت!

By Hussain Najfi

کیا اس میں صاحبِ عقل کیلئے کوئی قسم ہے؟ ( یعنی یقیناً ہے ) ۔

By Moudoodi

کیا اس میں کسی صاحب عقل کے لیے کوئی قسم ہے1؟

By Mufti Naeem

یقینا ان ( قسموں ) میں عقلمندوں کے حق میں بڑی شہادت ہے

By Mufti Taqi Usmani

ایک عقل والے ( کو یقین دلانے ) کے لیے یہ قسمیں کافی ہیں کہ نہیں؟

By Noor ul Amin

ان باتوں میں اہل عقل کے لئے ضرورایک بھاری قسم ہے

By Kanzul Eman

( ۵ ) کیوں اس میں عقلمند کے لیے قسم ہوئی ( ف٦ )

By Tahir ul Qadri

بیشک ان میں عقل مند کے لئے بڑی قسم ہے