और जब उन्हें कुरआन पढ़कर सुनाया जाता है तो सजदे में नहीं गिर पड़ते?
اور جب قرآن اُن کے سامنے پڑھاجاتاہے تووہ سجدہ نہیں کرتے؟
اور جب انہیں قرآن سنایا جاتا ہے تو سجدے میں نہیں گر پڑتے؟
اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تویہ سجدہ نہیں کرتے؟
اور جب قرآن ان کے سامنے پڑ ھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے12؟ السجدة
اور جب ان پر قرآن ( مجید ) کی تلاوت کی جاتی ہے تو سجدہ نہیں کرتے
اور جب ان کے سامنے قرآن پڑھا جاتا ہے تو وہ سجدہ نہیں کرتے؟ ( ٨ )
اور جب ان پر قرآن پڑھاجائے تو سجدہ نہیں کرتے
( ۲۱ ) اور جب قرآن پڑھا جائے سجدہ نہیں کرتے ( ف۲۵ ) السجدة ۔ ۱۳
اور جب ان پر قرآن پڑھا جاتا ہے تو ( اللہ کے حضور ) سجدہ ریز نہیں ہوتے