जब दस मास की गाभिन ऊँटनियाँ आज़ाद छोड़ दी जाएँगी,
اورجب دس مہینے کی حاملہ اُونٹنیاں بے کارچھوڑ دی جائیں گی۔
اور جبکہ دس ماہہ گابھن اونٹنیاں آوارہ پھریں گی
اور جب حاملہ اونٹیاں آوارہ پھریں گی ۔
اور جب دس مہینے کی حاملہ اونٹنیاں اپنے حال پر چھوڑ دی جائیں گی4 ،
اور جب حاملہ اونٹنیاں آزاد چھوڑدی جائیں گی
اور جب دس مہینے کی گابھن اونٹنیوں کو بھی بیکار چھوڑ دیا جائے گا ۔ ( ٢ )
اور دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں ، اپنے حال پر چھوڑدی جائیں گی
( ٤ ) اور جب تھلکی ( گابھن ) اونٹنیاں ( ف۵ ) چھوٹی پھریں ( ف٦ )
اور جب حاملہ اونٹنیاں بے کار چھوٹی پھریں گی ( کوئی ان کا خبر گیر نہ ہوگا )