अतः नहीं! मैं क़सम खाता हूँ पीछे हटने वालों की,
پس میں قسم کھاتاہوں پیچھے ہٹنے والے(ستاروں) کی!
پس نہیں! میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے
تو نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے ۔
پس نہیں12 ، میں قسم کھاتا ہوں پلٹنے
پس میں قسم کھاتا ہوں ان ( ستاروں ) کی جو ( چلتے چلتے ) پیچھے ہٹنے والے ہیں
اب میں قسم کھاتا ہوں ان ستاروں کی جو پیچھے کی طرف چلنے لگتے ہیں ۔
میں پیچھے ہٹ جانے والے ستاروں کی قسم کھاتا ہوں
( ۱۵ ) تو قسم ہے ان ( ف۱٦ ) کی جو الٹے پھریں ،
تو میں قَسم کھاتا ہوں ان ( آسمانی کرّوں ) کی جو ( ظاہر ہونے کے بعد ) پیچھے ہٹ جاتے ہیں