जब जहन्नम को दहकाया जाएगा,
ورجب جہنم دہکادی جائے گی۔
اور جبکہ دوزخ بھڑکادی جائے گی
اور جب دوزخ بھڑکا دی جائے گی ۔
اور جب جہنم دہکائی جائے گی ،
اور جس وقت جہنم کو خوب بھڑکایا جائے گا
اور جب دوزخ بھڑکائی جائے گی ۔
اور دوزخ بھڑکائی جائے گی
( ۱۲ ) اور جب جہنم بھڑکایا جائے ( ف۱۳ )
اور جب دوزخ ( کی آگ ) بھڑکائی جائے گی