उन पर कलौंस छा रही होगी
اُن پرسیاہی چھائی ہوئی ہو گی۔
اور کتنے چہروں پر اس دن خاک اڑتی اور سیاسی چھائی ہوگی ۔
اور ان پر سیاہی چھائی ہوگی ۔
اور کلونس چھائی ہوئی ہوگی ۔
انہیں سیاہی نے ڈھانک رکھا ہوگا
سیاہی نے انہیں ڈھانپ رکھا ہوگا ۔
اور سیاہی چھا رہی ہوگی
( ٤۱ ) ان پر سیاہی چڑھ رہی ہے ( ف۳۰ )
۔ ( مزید ) ان ( چہروں ) پر سیاہی چھائی ہوگی