Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

फिर जब वह बहरा कर देने वाली प्रचंड आवाज़ आएगी,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

پس جب کان بہرے کرد ینے والی آجائے گی۔

By Amin Ahsan Islahi

پس جب وہ کانوں کو بہرا کردینے والی آواز آئے گی ( تب وہ شدنی ظاہر ہوگی )

By Hussain Najfi

پس جب کانوں کو پھاڑ دینے والی آواز آجائے گی ۔

By Moudoodi

آخرکار جب وہ کان بہرے کر دینے والی آواز بلند ہوگی21 ۔ ۔ ۔ ۔

By Mufti Naeem

پس جس وقت کانوں کو بہرا کردینے والی سخت آواز آئے گی

By Mufti Taqi Usmani

آخر جب وہ کان پھاڑنے والی آواز آ ہی جائے گی ۔ ( ٩ ) ( اس وقت اس ناشکری کی حقیقت پتہ چل جائے گی )

By Noor ul Amin

پھرجب کانوں کو بہراکردینے والا ( صور ) برپا ہوجائے گا

By Kanzul Eman

( ۳۳ ) پھر جب آئے گی وہ کان پھاڑنے والی چنگھاڑ ( ف۲۵ )

By Tahir ul Qadri

پھر جب کان پھاڑ دینے والی آواز آئے گی