Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और तुझे क्या मालूम शायद वह स्वयं को सँवारता-निखारता हो

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اورآپ کوکیاچیزمعلوم کرواتی شایدکہ وہ پاکیزگی حاصل کرتا۔

By Amin Ahsan Islahi

اور تمہیں کیا معلوم ، شاید وہ اپنی اصلاح کرتا؟

By Hussain Najfi

اور تمہیں کیا معلوم شاید وہ پاکیزہ ہو جاتا ۔

By Moudoodi

تمہیں کیا خبر ، شاید وہ سدھر جائے

By Mufti Naeem

اور ( اے محبوب ﷺ ) آپ کو کیا معلوم شاید کہ وہ اور زیادہ پاکیزگی حاصل کرلیتا

By Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ) تمہیں کیا خبر؟ شاید وہ سدھر جاتا ۔

By Noor ul Amin

اورآپکو کیا معلوم شاید اس کی اصلاح ہوجاتی

By Kanzul Eman

۔ ( ۳ ) اور تمہیں کیا معلوم شاید وہ ستھرا ہو ( ف٤ )

By Tahir ul Qadri

اور آپ کو کیا خبر شاید وہ ( آپ کی توجہ سے مزید ) پاک ہو جاتا