प्रतिष्ठि्त, उच्च,
بلندمرتبہ ہیں، پاکیزہ ہیں۔
لائقِ تعظیم ، بلند اور پاکیزہ صحیفوں میں ۔
بلند مر تبہ ( اور ) پاک و پاکیزہ ہیں ۔
بلند مرتبہ ہیں ، پاکیزہ ہیں5 ،
۔ ( جو ) بلند و بالا ( اور ) پاکیزہ ( ہیں ) ۔
اونچے رتبے والے ہیں ، پاکیزہ ہیں ۔
وہ ( صحیفے ) جوبلندمقام پر ہیں ، اور پاکیزہ ہیں
( ۱٤ ) بلندی والے ( ف۱٤ ) پاکی والے ( ف۱۵ )
جو نہایت بلند مرتبہ ( اور ) پاکیزہ ہیں