Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

और (बादलों को) उठाकर फैलाती है,

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

اور اُن کی !جوبادلوں کوپھیلادینے والی ہیں،خوب پھیلانا ۔

By Amin Ahsan Islahi

اور شاہد ہیں ہوائیں پھیلانے والی ( بادلوں کو ) !

By Hussain Najfi

جو ( بادلوں کو ) پھیلانے والی ہیں ۔

By Moudoodi

اور ﴿بادلوں کو ﴾ اٹھا کر پھیلاتی ہیں ،

By Mufti Naeem

اور ( قسم ہے ) ان ( ہواؤں ) کی جو ( بادلوں کو ) خوب پھیلادیتی ہیں

By Mufti Taqi Usmani

اور جو ( بادلوں کو ) خوب اچھی طرح پھیلا دیتی ہیں ۔ ( ١ )

By Noor ul Amin

اور ( ان ہوائوں کی قسم جو بادلوں کو ) اٹھاکرپھیلا دیتی ہیں

By Kanzul Eman

پھر ابھار کر اٹھانے والیاں ( ف۳ )

By Tahir ul Qadri

اور ان کی قَسم جو بادلوں کو ہر طرف پھیلا دیتی ہیں