आकाश उस के कारण फटा पड़ रहा है, उस का वादा तो पूरा ही होना है
آسمان اس میں پھٹ جانے والاہے،اﷲ تعالیٰ کاوعدہ ہمیشہ سے پورا ہو کر ہی رہنے والا ہے۔
آسمان اس کے بوجھ سے پھٹا پڑ رہا ہے ۔ اللہ کا وعدہ شدنی ہے ۔
جس کی سختی سے آسمان پھٹ جائے گا ( اور یہ ) اللہ کا وعدہ ہے جو پورا ہو کر رہے گا ۔
اور جس کی سختی سے آسمان پھٹا جا رہا ہوگا ؟ اللہ کا وعدہ تو پور ا ہو کر ہی رہنا ہے ۔
آسمان اس ( کی ہیبت ) سے پھٹ جائے گا ، اللہ ( تعالیٰ ) کا وعدہ تو ( پورا ) ہوکر ہی رہتا ہے
۔ ( اور ) جس سے آسمان پھٹ پڑے گا ۔ اللہ کے وعدے کو تو پورا ہو کر رہنا ہے ۔
جس دن آسمان پھٹ جائے گااللہ تعالیٰ کا وعدہ پوراہوکررہیگا
آسمان اس کے صدمے سے پھٹ جائے گا ، اللہ کا وعدہ ہو کر رہنا ،
۔ ( جس دن کی ) شدت کے باعث آسمان پھٹ جائے گا ، اُس کا وعدہ پورا ہو کر رہے گا