"ताकि तुम उस के विस्तृत मार्गों पर चलो।"
تاکہ تم اس کے کھلے راستوں میں چلو۔
کہ تم اس کی کھلی راہوں میں چلو ۔
تاکہ تم اس کے کشادہ راستوں میں چلو پھرو ۔
تاکہ تم اس کے اندر کھلے راستوں میں چلو ۔ ” ؏١
تاکہ تم اس کی کشادہ راہوں / درّوں میں سہولت سے چل پھر سکو
تاکہ تم اس کے کھلے ہوئے راستوں پر چلو ۔
تاکہ تم اس کے کھلے راستوں میں چل سکو
کہ اس کے وسیع راستوں میں چلو ،
تاکہ تم اس کے کشادہ راستوں میں چلو پھرو