तुम अपने रब की अनुकम्पा से कोई दीवाने नहीं हो
آپ اپنے رب کے فضل سے ہرگز دیوانے نہیں ہیں۔
کہ تم اپنے رب کے فضل سے کوئی دیوانے نہیں ہو ۔
کہ آپ ( ص ) اپنے پروردگار کے فضل و کرم سے دیوانے نہیں ہیں ۔
تم اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں ہو2 ۔
آپ ( ﷺ ) اپنے رب کے فضل و کرم سے مجنون /دیوانے نہیں ہیں
اپنے پروردگار کے فضل سے تم دیوانے نہیں ہو ۔
کہ آپ اللہ کے فضل سے دیوانہ نہیں ہیں
تم اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں ( ف٤ )
۔ ( اے حبیبِ مکرّم! ) آپ اپنے رب کے فضل سے ( ہرگز ) دیوانے نہیں ہیں