जिस दिन आकाश बुरी तरह डगमगाएगा;
جس دن آسمان لرزے گا،سخت لرزنا
( اس دن کو یاد رکھو ) جس دن آسمان ڈانوا ڈول ہوجائے گا ۔
جس دن آسمان تھرتھرانے لگے گا ۔
وہ اس روز واقع ہوگا جب آسمان بری طرح ڈگمگائے گا 7
جس دن آسمان کپکپی کی وجہ سے لرزنے لگے گا ۔
جس دن آسمان تھر تھرا کر لرز اٹھے گا ۔
جس دن آسمان تیزی سے لرزنے لگے گا
جس دن آسمان ہلنا سا ہلنا ہلیں گے ( ف۸ )
جس دن آسمان سخت تھر تھراہٹ کے ساتھ لرزے گا